Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 885|Reply: 0

گورننگ کمیٹی کا قیام ہاکی کی سمت درستی کا عبوری روڈ میپ ہے، پی ایچ ایف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203265
Post time 1 hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) ترجمان نے کہا ہے کہ گورننگ کمیٹی کا قیام ہاکی کی سمت درست کرنے کےلیے عبوری روڈ میپ ہے۔

ایک بیان میں ترجمان پی ایچ ایف نے کہا کہ کامیابی کا کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا، واضح سمت اور سنجیدہ کوششیں نظر آئیں گی۔   
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ضمانتی بانڈز کی مالیت بڑھادی

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے بین الاقوامی مقابلوں سے قبل ضمانتی بانڈز کی مالیت میں اضافہ کردیا۔   

انہوں نے کہا کہ گورننگ کمیٹی کا قیام ہاکی کی سمت درست کرنے کے لیے ایک عبوری روڈ میپ ہے، کھیل کوگراس روٹس لیول تک جوڑنے کےلیے تمام اداروں کو متحرک کریں گے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ اسٹرکچرل اصلاحات پی ایچ ایف کے شفافیت اور پیشہ ورانہ میرٹ کے عزم کی عکاس ہیں، یہ تبدیلیاں پاکستان کی ہاکی کے میدان میں پہچان بحال کریں گی۔

ترجمان پی ایچ ایف نے یہ بھی کہا کہ قومی کھیل میں عالمی سطح پر واپس لانے کے لیے کارپوریٹ اور تکنیکی مہارت فراہم کی جائے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-23 02:27 GMT+5 , Processed in 0.048484 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list