slotcosino Publish time 7 day(s) ago

لاہور سمیت پنجاب میں فضائی آلودگی بڑھنے لگی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-23/1559151_1647351_%DB%B1_updates.jpg---فائل فوٹو

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں فضائی آلودگی بڑھنے لگی۔

عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق کچھ دیر پہلے گوجرانوالہ کی فضا میں سب سے زیادہ 658 پارٹیکولیٹ میٹر، رحیم یار خان میں 351، فیصل آباد میں 272اور لاہور میں 252 پارٹیکولیٹ میٹر آلودگی ریکارڈ کی گئی۔

لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران بوندا باندی کا امکان ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-23/1559142_084955_updates.jpg
کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح دھند کا راج

گزشتہ رات کم سے کم درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

موٹر وے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم 2 کو لاہور سے کوٹ مومن تک حد نگاہ بہتر ہونے پر ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔

لاہور سیالکوٹ موٹر وے ایم 11 کو حدِ نگاہ بہتر ہونے پر ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ موٹر وے ایم 3 کو فیض پور سے جڑانوالہ تک حدِ نگاہ بہتر ہونے پر کھول دیا گیا۔
Pages: [1]
View full version: لاہور سمیت پنجاب میں فضائی آلودگی بڑھنے لگی