Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 57|Reply: 0

لاہور سمیت پنجاب میں فضائی آلودگی بڑھنے لگی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205838
Post time 7 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  ---فائل فوٹو

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں فضائی آلودگی بڑھنے لگی۔

عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق کچھ دیر پہلے گوجرانوالہ کی فضا میں سب سے زیادہ 658 پارٹیکولیٹ میٹر، رحیم یار خان میں 351، فیصل آباد میں 272  اور لاہور میں 252 پارٹیکولیٹ میٹر آلودگی ریکارڈ کی گئی۔

لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران بوندا باندی کا امکان ہے۔   
کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح دھند کا راج

گزشتہ رات کم سے کم درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔   

موٹر وے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم 2 کو لاہور سے کوٹ مومن تک حد نگاہ بہتر ہونے پر ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔

لاہور سیالکوٹ موٹر وے ایم 11 کو حدِ نگاہ بہتر ہونے پر ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ موٹر وے ایم 3 کو فیض پور سے جڑانوالہ تک حدِ نگاہ بہتر ہونے پر کھول دیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 12:35 GMT+5 , Processed in 0.049087 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list