slotcosino Publish time 6 day(s) ago

اسلام آباد: سرچ آپریشن، 395 افراد، 161 گھرانے چیک، 66 مشکوک افراد تھانے منتقل

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-24/1559490_722740_Islamabad-Police-Operation-Night_updates.jpg—فائل فوٹو

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جرائم پیشہ، غیر قانونی مقیم افراد کے خلاف آپریشنز کیے گئے۔

ترجمان پولیس کے مطابق یہ آپریشنز وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکے انڈسٹریل ایریا، سہالہ، سنگجانی اور کراچی کمپنی کے علاقوں میں کیے گئے۔

سرچ آپریشن کے دوران 395 افراد اور 161 گھرانوں کو چیک کیا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2024-09-24/1393978_083445_updates.jpg
اسلام آباد پولیس کا گولڑہ میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن

پولیس کے مطابق آپریشن کے دوران 140 مشکوک افراد اور 10 ہوٹلز و موٹلز کو چیک کیا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

آپریشنز کے دوران 74 دکانوں،101 ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز کی جانچ بھی کی گئی۔

پولیس کی کارروائی کے دوران 10 افغان شہریوں سمیت 66 مشکوک افراد کو متعلقہ تھانے منتقل کیا گیا جبکہ 20 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن بھی برآمد ہوا۔
Pages: [1]
View full version: اسلام آباد: سرچ آپریشن، 395 افراد، 161 گھرانے چیک، 66 مشکوک افراد تھانے منتقل