Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 603|Reply: 0

اسلام آباد: سرچ آپریشن، 395 افراد، 161 گھرانے چیک، 66 مشکوک افراد تھانے منتقل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205754
Post time 6 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جرائم پیشہ، غیر قانونی مقیم افراد کے خلاف آپریشنز کیے گئے۔

ترجمان پولیس کے مطابق یہ آپریشنز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد  کے انڈسٹریل ایریا، سہالہ، سنگجانی اور کراچی کمپنی کے علاقوں میں کیے گئے۔

سرچ آپریشن کے دوران 395 افراد اور 161 گھرانوں کو چیک کیا گیا۔   
اسلام آباد پولیس کا گولڑہ میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن

پولیس کے مطابق آپریشن کے دوران 140 مشکوک افراد اور 10 ہوٹلز و موٹلز کو چیک کیا گیا۔   

آپریشنز کے دوران 74 دکانوں،101 ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز کی جانچ بھی کی گئی۔

پولیس کی کارروائی کے دوران 10 افغان شہریوں سمیت 66 مشکوک افراد کو متعلقہ تھانے منتقل کیا گیا جبکہ 20 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن بھی برآمد ہوا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 09:02 GMT+5 , Processed in 0.047990 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list