سونے کی قیمتوں میں اضافے کا تسلسل برقرار
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-24/1559520_2527030_17_updates.jpgفائل فوٹوپاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا تسلسل برقرار ہے، آج بھی فی تولہ 3400 روپے مہنگا ہوگیا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 400 روپے بڑھ کر 5 لاکھ 39 ہزار 962 روپے ہو گئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-23/1559204_013837_updates.jpg
سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 30 ڈالرز بڑھ کر 5138 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 915 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 62 ہزار 930 روپے ہو گئی۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 34 ڈالرز بڑھ کر 5172 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔
Pages:
[1]