Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 868|Reply: 0

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا تسلسل برقرار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203891
Post time 2026-2-24 19:38:02 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا تسلسل برقرار ہے، آج بھی فی تولہ 3400 روپے مہنگا ہوگیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 400 روپے بڑھ کر 5 لاکھ 39 ہزار 962 روپے ہو گئی۔   
سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 30 ڈالرز بڑھ کر 5138 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔   

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 915 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 62 ہزار 930 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 34 ڈالرز بڑھ کر 5172 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-24 15:54 GMT+5 , Processed in 0.064099 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list