slotcosino Publish time 6 day(s) ago

ایران کی مختلف جامعات میں حکومت مخالف مظاہروں پر حکومت کا ردعمل

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-24/1559512_9238302_Fatima-Mahajrani-irani-spokes-person-3-_updates.jpg
ترجمان ایرانی حکومت فاطمہ مہاجرانی——تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

ترجمان ایرانی حکومت نے کہا ہے کہ طلبہ کو احتجاج کا حق حاصل ہے لیکن ہر ایک کو ریڈ لائنز سمجھنا چاہیے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کی مختلف جامعات میں حکومت مخالف مظاہروں پر ترجمان ایرانی حکومت فاطمہ مہاجرانی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقدسات اور قومی پرچم کا ہر حال میں احترام ضروری ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-06-21/1482983_105135_updates.jpg
اسرائیل کےخلاف حملےملکی دفاع میں ہیں: ترجمان ایرانی حکومت

ترجمان ایرانی حکومت فاطمہ مہاجرانی نے کہا ہے کہ اسرائیل کےخلاف حملےملکی دفاع میں ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

انہوں نے مزید کہا ہے کہ غصے کی انتہا پر بھی ریڈ لائنز سے تجاوز یا انحراف نہیں کرنا چاہیے۔

واضح رہے کہ ایران کے مختلف شہروں کی بڑی یونی ورسٹیز میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
Pages: [1]
View full version: ایران کی مختلف جامعات میں حکومت مخالف مظاہروں پر حکومت کا ردعمل