ترجمان ایرانی حکومت فاطمہ مہاجرانی——تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
ترجمان ایرانی حکومت نے کہا ہے کہ طلبہ کو احتجاج کا حق حاصل ہے لیکن ہر ایک کو ریڈ لائنز سمجھنا چاہیے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کی مختلف جامعات میں حکومت مخالف مظاہروں پر ترجمان ایرانی حکومت فاطمہ مہاجرانی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقدسات اور قومی پرچم کا ہر حال میں احترام ضروری ہے۔
اسرائیل کےخلاف حملےملکی دفاع میں ہیں: ترجمان ایرانی حکومت
ترجمان ایرانی حکومت فاطمہ مہاجرانی نے کہا ہے کہ اسرائیل کےخلاف حملےملکی دفاع میں ہیں۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ غصے کی انتہا پر بھی ریڈ لائنز سے تجاوز یا انحراف نہیں کرنا چاہیے۔
واضح رہے کہ ایران کے مختلف شہروں کی بڑی یونی ورسٹیز میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔