slotcosino Publish time 4 day(s) ago

غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کیخلاف کارروائی بلا امتیاز جاری، مزید 12 گرفتار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-26/1560082_4777265_1_updates.jpg—فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی اسکریننگ، رہائشی ریکارڈ اور شناختی دستاویزات کی جانچ مرحلہ وار جاری ہے۔

سیکیورٹی حکام کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، چکوال، مری، اٹک اور جہلم میں حساس مقامات، آبادیوں اور بازاروں کی اسکریننگ کی جا رہی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-24/1559472_092803_updates.jpg
غیر قانونی مقیم افغانیوں کی اسکریننگ جاری، مزید 36 گرفتار

غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کی اسکریننگ اور شناختی دستاویزات کی جانچ جاری ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

سیکیورٹی حکام نے بتایا کہ مختلف اضلاع میں کارروائیوں کے دوران 12 غیر قانونی طور پر مقیمافغان شہری گرفتار ہوئے، مقدماتکرایہ داری ایکٹ کے تحتدرج کیے گئے اور غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد ہوا۔

سیکیورٹی حکام کے مطابق کارروائیوں میں پولیس، لیڈی پولیس، رینجرز اور ایلیٹ پولیس نےحصہ لیا۔

سیکیورٹی حکام نے مزید بتایا کہ کارروائیوں میں ڈولفن اسکواڈ اورسی ٹی ڈی سمیت انٹیلیجنس ادارے بھی شریک ہوئے۔
Pages: [1]
View full version: غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کیخلاف کارروائی بلا امتیاز جاری، مزید 12 گرفتار