Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 263|Reply: 0

غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کیخلاف کارروائی بلا امتیاز جاری، مزید 12 گرفتار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204498
Post time 2026-2-26 15:09:59 | Show all posts |Read mode
  —فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا  

غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی اسکریننگ، رہائشی ریکارڈ اور شناختی دستاویزات کی جانچ مرحلہ وار جاری ہے۔

سیکیورٹی حکام کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، چکوال، مری، اٹک اور جہلم میں حساس مقامات، آبادیوں اور بازاروں کی اسکریننگ کی جا رہی ہے۔   
غیر قانونی مقیم افغانیوں کی اسکریننگ جاری، مزید 36 گرفتار

غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کی اسکریننگ اور شناختی دستاویزات کی جانچ جاری ہے۔   

سیکیورٹی حکام نے بتایا کہ مختلف اضلاع میں کارروائیوں کے دوران 12 غیر قانونی طور پر مقیم  افغان شہری گرفتار ہوئے، مقدمات  کرایہ داری ایکٹ کے تحت  درج کیے گئے اور غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد ہوا۔

سیکیورٹی حکام کے مطابق کارروائیوں میں پولیس، لیڈی پولیس، رینجرز اور ایلیٹ پولیس نےحصہ لیا۔

سیکیورٹی حکام نے مزید بتایا کہ کارروائیوں میں ڈولفن اسکواڈ اور  سی ٹی ڈی سمیت انٹیلیجنس ادارے بھی شریک ہوئے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-26 11:24 GMT+5 , Processed in 0.047396 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list