slotcosino Publish time 4 day(s) ago

تربت میں کارروائیاں، 2 ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-26/1560096_2943145_4_updates.jpg— فائل فوٹو

انسداد منشیات فورس کی تربت میں کارروائیوں کے دوران 2 ملزمان گرفتار ہوئے ہیں۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق تربت کے قریب 2 گاڑیوں سے 76 کلو چرس، 4 کلو افیون اور 10 کلو آئس برآمد ہوئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2026-02-22/1558745_034343_updates.jpg
مختلف کارروائیوں کے دوران 7 ملزمان گرفتار، منشیات برآمد

کراچیاے این ایف نے مختلف کارروائیوں کےدوران 7... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ترجمان اے این ایف نے بتایا کہ گرفتار ہونے والے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق مقدمات درج ہونے کے بعد تحقیقات کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: تربت میں کارروائیاں، 2 ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات برآمد