انسداد منشیات فورس کی تربت میں کارروائیوں کے دوران 2 ملزمان گرفتار ہوئے ہیں۔
ترجمان اے این ایف کے مطابق تربت کے قریب 2 گاڑیوں سے 76 کلو چرس، 4 کلو افیون اور 10 کلو آئس برآمد ہوئی۔
مختلف کارروائیوں کے دوران 7 ملزمان گرفتار، منشیات برآمد
کراچیاے این ایف نے مختلف کارروائیوں کےدوران 7...
ترجمان اے این ایف نے بتایا کہ گرفتار ہونے والے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔
ترجمان اے این ایف کے مطابق مقدمات درج ہونے کے بعد تحقیقات کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔