slotcosino Publish time 4 day(s) ago

اسلام آباد: راہزن گینگ کا کارندہ پولیس پر فائرنگ کے دوران زخمی حالت میں گرفتار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-26/1560119_2850495_Arrest-1_updates.jpg—فائل فوٹو

دارالحکومت اسلام آباد میں تھانہ کھنہ کی حدود میں راہزن گینگ کا کارندہ پولیس ٹیم پر فائرنگ کے دوران زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ملزم راہزنی کے 45 سے زائد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے۔

ملزم سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون، موٹر سائیکل، اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2026-02-26/1559925_021137_updates.jpg
مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے، زخمی 10 ملزمان گرفتار

کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے مبینہ... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

زخمی ملزم اسلام اباد اور راولپنڈی پولیس کو راہزنی کے متعدد مقدمات میں مطلوب تھا۔

ملزم کے دیگر ساتھی ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔
Pages: [1]
View full version: اسلام آباد: راہزن گینگ کا کارندہ پولیس پر فائرنگ کے دوران زخمی حالت میں گرفتار