Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 349|Reply: 0

اسلام آباد: راہزن گینگ کا کارندہ پولیس پر فائرنگ کے دوران زخمی حالت میں گرفتار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204570
Post time 2026-2-26 17:46:06 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

دارالحکومت اسلام آباد میں تھانہ کھنہ کی حدود میں راہزن گینگ کا کارندہ پولیس ٹیم پر فائرنگ کے دوران زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ملزم راہزنی کے 45 سے زائد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے۔

ملزم سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون، موٹر سائیکل، اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے۔   
مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے، زخمی 10 ملزمان گرفتار

کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے مبینہ...   

زخمی ملزم اسلام اباد اور راولپنڈی پولیس کو راہزنی کے متعدد مقدمات میں مطلوب تھا۔

ملزم کے دیگر ساتھی ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-26 14:15 GMT+5 , Processed in 0.051432 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list