slotcosino Publish time 4 day(s) ago

بجلی 1 روپے 78 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-26/1560126_4616201_a_updates.jpg— فائل فوٹو

کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی 1 روپے 78 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل کرنے کے بعد نیپرا نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔

اس سے متعلق فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے جنوری کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کرائی تھی جس میں 1 روپے 78 پیسے فی یونٹ اضافے کی گزارش کی تھی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-25/1559879_085602_updates.jpg
ایک سال میں بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے قومی خزانے کو 472 ارب کا نقصان پہنچایا

ڈسکوز بجلی کی ترسیل اور تقسیم کے نقصانات کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہیں۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

حکومتی پالیسی گائیڈ لائنز کے مطابق جو بھی فیصلہ ہو گا اس کا اطلاق کے الیکڑک صارفین پر بھی ہو گا۔

جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر نیپرا میں سماعت کے موقع پر نیپرا کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ جنوری میں فی یونٹ فیول لاگت تخمینہ 10 روپے 39 پیسے تھا جبکہ جنوری میں فی یونٹ فیول لاگت 12 روپے17 پیسے رہی۔
Pages: [1]
View full version: بجلی 1 روپے 78 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ