Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 571|Reply: 0

بجلی 1 روپے 78 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204588
Post time 2026-2-26 18:26:20 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی 1 روپے 78 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل کرنے کے بعد نیپرا نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔

اس سے متعلق فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے جنوری کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کرائی تھی جس میں 1 روپے 78 پیسے فی یونٹ اضافے کی گزارش کی تھی۔   
ایک سال میں بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے قومی خزانے کو 472 ارب کا نقصان پہنچایا

ڈسکوز بجلی کی ترسیل اور تقسیم کے نقصانات کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہیں۔   

حکومتی پالیسی گائیڈ لائنز کے مطابق جو بھی فیصلہ ہو گا اس کا اطلاق کے الیکڑک صارفین پر بھی ہو گا۔

جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر نیپرا میں سماعت کے موقع پر نیپرا کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ جنوری میں فی یونٹ فیول لاگت تخمینہ 10 روپے 39 پیسے تھا جبکہ جنوری میں فی یونٹ فیول لاگت 12 روپے17 پیسے رہی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-26 14:46 GMT+5 , Processed in 0.055018 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list