slotcosino Publish time 4 day(s) ago

آیت اللّٰہ خامنہ ای نے تباہ کن ہتھیاروں پر پابندی عائد کر رکھی ہے، ایرانی صدر

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-26/1560131_6588161_iran_updates.jpg
— فائل فوٹو

ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے تباہ کن ہتھیاروں پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔

اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں ایرانی صدر نے کہا ہے کہ سپریم لیڈر کے حکم سے واضح ہے ایران جوہری ہتھیار نہیں بنائے گا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے 2000ء کے آغاز سے ہی جوہری ہتھیاروں کی تیاری پر پابندی کا فتویٰ دے رکھا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-26/1560115_115056_updates.jpg
جوہری توانائی کے پرامن استعمال کے حق سے دستبردارنہیں ہوں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جوہری توانائی کے پرامن استعمال کے حق سے دستبردارنہیں ہوں گے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

دوسری جانب ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جوہری توانائی کے پُرامن استعمال کے حق سے دستبردار نہیں ہوں گے۔

عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جوہری پروگرام پر اعتماد بحال کرنے کے لیے تیار ہیں جس کے جواب میں پابندیاں اٹھانا ہوں گی۔
Pages: [1]
View full version: آیت اللّٰہ خامنہ ای نے تباہ کن ہتھیاروں پر پابندی عائد کر رکھی ہے، ایرانی صدر