Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 31|Reply: 0

آیت اللّٰہ خامنہ ای نے تباہ کن ہتھیاروں پر پابندی عائد کر رکھی ہے، ایرانی صدر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204588
Post time 2026-2-26 18:26:23 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے تباہ کن ہتھیاروں پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔

اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں ایرانی صدر نے کہا ہے کہ سپریم لیڈر کے حکم سے واضح ہے ایران جوہری ہتھیار نہیں بنائے گا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے 2000ء کے آغاز سے ہی جوہری ہتھیاروں کی تیاری پر پابندی کا فتویٰ دے رکھا ہے۔   
جوہری توانائی کے پرامن استعمال کے حق سے دستبردارنہیں ہوں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جوہری توانائی کے پرامن استعمال کے حق سے دستبردارنہیں ہوں گے۔   

دوسری جانب ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جوہری توانائی کے پُرامن استعمال کے حق سے دستبردار نہیں ہوں گے۔

عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جوہری پروگرام پر اعتماد بحال کرنے کے لیے تیار ہیں جس کے جواب میں پابندیاں اٹھانا ہوں گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-26 14:46 GMT+5 , Processed in 0.052475 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list