slotcosino Publish time 4 day(s) ago

مسئلہ جوہری ہتھیاروں کا ہے تو معاہدہ فوری دسترس میں ہے، علی شامخانی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-26/1560196_8475387_Ali-ShamKhani_updates.jpgایرانی دفاعی کونسل کے سیکریٹری علی شامخانی(فائل فوٹو)۔

ایرانی دفاعی کونسل کے سیکریٹری علی شامخانی نے کہا ہے کہ مسئلہ جوہری ہتھیاروں کا ہے تو معاہدہ فوری دسترس میں ہے۔

تہران سے جاری اپنےبیان میں انہوں نے کہا کہ مذاکرات کا بنیادی مقصد ایران کا جوہری ہتھیار تیار نہ کرنا ہے تو یہ قیادت کے فتوے کے عین مطابق ہے۔

علی شامخانی نے مزید کہا کہ مذاکرات کا یہ مقصد ایران کے دفاعی نظریے کے مطابق ہے۔

انہوں نے کہا کہ عباس عراقچی کے پاس اتنی حمایت اور اختیار ہے کہ وہ کسی معاہدے تک پہنچ سکیں۔
Pages: [1]
View full version: مسئلہ جوہری ہتھیاروں کا ہے تو معاہدہ فوری دسترس میں ہے، علی شامخانی