Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 454|Reply: 0

مسئلہ جوہری ہتھیاروں کا ہے تو معاہدہ فوری دسترس میں ہے، علی شامخانی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204687
Post time 2026-2-26 23:37:35 | Show all posts |Read mode
  ایرانی دفاعی کونسل کے سیکریٹری علی شامخانی(فائل فوٹو)۔

ایرانی دفاعی کونسل کے سیکریٹری علی شامخانی نے کہا ہے کہ مسئلہ جوہری ہتھیاروں کا ہے تو معاہدہ فوری دسترس میں ہے۔

تہران سے جاری اپنے  بیان میں انہوں نے کہا کہ مذاکرات کا بنیادی مقصد ایران کا جوہری ہتھیار تیار نہ کرنا ہے تو یہ قیادت کے فتوے کے عین مطابق ہے۔  

علی شامخانی نے مزید کہا کہ مذاکرات کا یہ مقصد ایران کے دفاعی نظریے کے مطابق ہے۔  

انہوں نے کہا کہ عباس عراقچی کے پاس اتنی حمایت اور اختیار ہے کہ وہ کسی معاہدے تک پہنچ سکیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-26 20:08 GMT+5 , Processed in 0.043863 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list