بھارت: گول گپوں میں زہر ملا کر محبوبہ کو قتل کرنے کی کوشش، ملزم گرفتار
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-26/1560218_2605147_GOLGAPATY_updates.jpgفائل فوٹوبھارت میں ایک شخص نے گول گپوں میں زہر ملا کر اپنی محبوبہ کو قتل کرنے کی کوشش کی، خوش قسمتی سے خاتون زندہ بچ گئی، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے ضلع گڑھوا میں 25 سالہ ملزم ساکیت کشاری نے اپنی 23 سالہ محبوبہ کو گول گپے میں زہر دے کر اور گلا گھونٹ کر مارنے کی کوشش کی مگر وہ ناکام رہا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-01-11/1430148_080106_updates.jpg
بھارتی شخص نے اپنی محبوبہ کو قتل کرکے لاش 8 مہینے تک فریزر میں رکھ دی
پولیس کے مطابق مقتولہ پنکی پراپاتی کی لاش ایک کرائے کے مکان میں ایک فریزر سے برآمد ہوئی، لاش پر ساڑھی، زیورات اور گلے میں پھندا بندھا ہوا پایا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
پولیس کے مطابق ملزم نے اپنی محبوبہ کی فرمائش پر گول گپے لا کر دیے، تاہم اس نے مبینہ طور پر ان میں زہر ملا رکھا تھا۔ گول گپے کھانے کے کچھ دیر بعد خاتون کو الٹیاں شروع ہو گئیں اور منہ سے خون آنے لگا۔
بعد ازاں ملزم نے اسے ڈاکٹر کے پاس لے جانے کا بہانہ کیا لیکن موٹر سائیکل پر قریبی جنگل لے گیا، جہاں اس نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا اور گلا گھونٹنے کی کوشش کی۔https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-15/1537777_103748_updates.jpg
بھارت: محبوبہ کا سر کاٹ کر ملزم شادی کی تیاریوں میں مشغول ہو گیا
پولیس کے مطابق عُما کی عمر 30 سال تھی اور وہ اپنے 13 سالہ بیٹے کے ساتھ سہارنپور میں اکیلی رہ رہی تھی۔ وہ بلال کے ساتھ تقریباً دو سال سے تعلقات میں تھی۔ الزام ہے کہ بلال نے اس کے تمام اخراجات برداشت کیے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
حملے کے نتیجے میں خاتون شدید زخمی ہو کر بے ہوش ہو گئی۔ ہوش میں آنے کے بعد وہ جنگل میں چھپ کر رات گزارنے پر مجبور ہوئی، اگلی صبح خاتون کسی طرح گھر پہنچی اور اہل خانہ کو واقعے سے آگاہ کیا۔
دونوں کے درمیان گزشتہ 6 سال سے تعلق تھا، متاثرہ خاتون کے بیان پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
Pages:
[1]