Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 34|Reply: 0

بھارت: گول گپوں میں زہر ملا کر محبوبہ کو قتل کرنے کی کوشش، ملزم گرفتار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204732
Post time 2026-2-27 02:52:19 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو  

بھارت میں ایک شخص نے گول گپوں میں زہر ملا کر اپنی محبوبہ کو قتل کرنے کی کوشش کی، خوش قسمتی سے خاتون زندہ بچ گئی، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے ضلع گڑھوا میں 25 سالہ ملزم ساکیت کشاری نے اپنی 23 سالہ محبوبہ کو گول گپے میں زہر دے کر اور گلا گھونٹ کر مارنے کی کوشش کی مگر وہ ناکام رہا۔   
بھارتی شخص نے اپنی محبوبہ کو قتل کرکے لاش 8 مہینے تک فریزر میں رکھ دی

پولیس کے مطابق مقتولہ پنکی پراپاتی کی لاش ایک کرائے کے مکان میں ایک فریزر سے برآمد ہوئی، لاش پر ساڑھی، زیورات اور گلے میں پھندا بندھا ہوا پایا گیا۔   

پولیس کے مطابق ملزم نے اپنی محبوبہ کی فرمائش پر گول گپے لا کر دیے، تاہم اس نے مبینہ طور پر ان میں زہر ملا رکھا تھا۔ گول گپے کھانے کے کچھ دیر بعد خاتون کو الٹیاں شروع ہو گئیں اور منہ سے خون آنے لگا۔

بعد ازاں ملزم نے اسے ڈاکٹر کے پاس لے جانے کا بہانہ کیا لیکن موٹر سائیکل پر قریبی جنگل لے گیا، جہاں اس نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا اور گلا گھونٹنے کی کوشش کی۔    
بھارت: محبوبہ کا سر کاٹ کر ملزم شادی کی تیاریوں میں مشغول ہو گیا

پولیس کے مطابق عُما کی عمر 30 سال تھی اور وہ اپنے 13 سالہ بیٹے کے ساتھ سہارنپور میں اکیلی رہ رہی تھی۔ وہ بلال کے ساتھ تقریباً دو سال سے تعلقات میں تھی۔ الزام ہے کہ بلال نے اس کے تمام اخراجات برداشت کیے۔   

حملے کے نتیجے میں خاتون شدید زخمی ہو کر بے ہوش ہو گئی۔ ہوش میں آنے کے بعد وہ جنگل میں چھپ کر رات گزارنے پر مجبور ہوئی، اگلی صبح خاتون کسی طرح گھر پہنچی اور اہل خانہ کو واقعے سے آگاہ کیا۔

دونوں کے درمیان گزشتہ 6 سال سے تعلق تھا، متاثرہ خاتون کے بیان پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-26 23:49 GMT+5 , Processed in 0.047239 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list