آج خطبات جمعہ یوم عزم استحکام پاکستان کے عنوان پر ہوں گے، طاہر اشرفی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-27/1560272_3952049_%D8%B1%D8%B1%D8%B1%D8%B1%D8%B1_updates.jpgفائل فوٹوچیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ علما کونسل نے فیصلہ کیا آج خطبات جمعہ یوم عزم استحکام پاکستان کے عنوان پر ہوں۔
جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ برادر اسلامی ممالک نے افغان قیادت کو کہا آپ دشمن کے آلہ کار نہ بنیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-26/1560229_120314_updates.jpg
طالبان رجیم کیخلاف ’آپریشن غضب للحق‘، 58 طالبان ہلاک، 100زخمی
افغانستان کی 12پوسٹیں مکمل تباہ اور 5 پوسٹوں پر قبضہ کرلیا گیا، خوارج بھاگ کھڑے ہوئے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
انہوں نے کہا کہ دشمن ہماری فوج کا میدان میں مقابلہ نہیں کرسکتا اسلیے ملک میں دہشت گردی کروا رہا ہے۔
طاہر اشرفی نے کہا کہ طالبان نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی نہیں کی لیکن اب پاکستان کرے گا، پاکستان اب فیصلہ کرچکا کہ ملک میں مزید خون اب نہیں بہنے دیں گے۔
Pages:
[1]