Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 169|Reply: 0

آج خطبات جمعہ یوم عزم استحکام پاکستان کے عنوان پر ہوں گے، طاہر اشرفی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-2-27 08:04:38 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ علما کونسل نے فیصلہ کیا آج خطبات جمعہ یوم عزم استحکام پاکستان کے عنوان پر ہوں۔

جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ برادر اسلامی ممالک نے افغان قیادت کو کہا آپ دشمن کے آلہ کار نہ بنیں۔   
طالبان رجیم کیخلاف ’آپریشن غضب للحق‘، 58 طالبان ہلاک، 100زخمی

افغانستان کی 12پوسٹیں مکمل تباہ اور 5 پوسٹوں پر قبضہ کرلیا گیا، خوارج بھاگ کھڑے ہوئے۔   

انہوں نے کہا کہ دشمن ہماری فوج کا میدان میں مقابلہ نہیں کرسکتا اسلیے ملک میں دہشت گردی کروا رہا ہے۔

طاہر اشرفی نے کہا کہ طالبان نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی نہیں کی لیکن اب پاکستان کرے گا، پاکستان اب فیصلہ کرچکا کہ ملک میں مزید خون اب نہیں بہنے دیں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-4-19 03:06 GMT+5 , Processed in 0.075636 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list