پاکستان اور افغانستان فوری طور پر حملے روک دیں: روسی وزیرِخارجہ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-27/1560413_7298809_Russian-Foreign-Minister-Sergei-Lavrov_updates.jpgروسی وزیرِخارجہ سرگئی لاوروف—فائل فوٹوروسی وزیرِخارجہ سرگئی لاوروف نے پاکستان اور افغانستان سے حملے فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی وزیرِخارجہ سرگئی لاوروف نے اپنے بیان میںپاکستان اور افغانستان سے اختلافات حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
سرگئی لاوروف نے یہ بھی کہا ہے کہ درخواست کی گئی تو پاکستان اور افغانستان کے لیے ثالثی پر غور کیا جاسکتا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-27/1560401_100155_updates.jpg
ایران کی افغانستان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کیلئے سہولت کاری کی پیشکش
ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ مناسب ہے کہ افغانستان اور پاکستان اختلافات کو بات چیت سے حل کریں https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
دوسری جانب ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ مناسب ہے کہ افغانستان اور پاکستان اختلافات کو بات چیت سے حل کریں اور ایران گفتگو میں سہولت کاری اور باہمی تعاون کے فروغ کے لیے ہر ممکن مدد کو تیار ہے۔
Pages:
[1]