Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 897|Reply: 0

پاکستان اور افغانستان فوری طور پر حملے روک دیں: روسی وزیرِخارجہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204941
Post time 2026-2-27 17:11:28 | Show all posts |Read mode
  روسی وزیرِخارجہ سرگئی لاوروف—فائل فوٹو

روسی وزیرِخارجہ سرگئی لاوروف نے پاکستان اور افغانستان سے حملے فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی وزیرِخارجہ سرگئی لاوروف نے اپنے بیان میں  پاکستان اور افغانستان سے اختلافات حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

سرگئی لاوروف نے یہ بھی کہا ہے کہ درخواست کی گئی تو پاکستان اور افغانستان کے لیے ثالثی پر غور کیا جاسکتا ہے۔   
ایران کی افغانستان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کیلئے سہولت کاری کی پیشکش

ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ مناسب ہے کہ افغانستان اور پاکستان اختلافات کو بات چیت سے حل کریں   

دوسری جانب ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ مناسب ہے کہ افغانستان اور پاکستان اختلافات کو بات چیت سے حل کریں اور ایران گفتگو میں سہولت کاری اور باہمی تعاون کے فروغ کے لیے ہر ممکن مدد کو تیار ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-27 13:53 GMT+5 , Processed in 0.044940 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list