slotcosino Publish time The day before yesterday 17:12

ڈی آئی خان: دفعہ 144 نافذ، نقل و حرکت پر پابندی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-28/1560699_6729274_D-I-Khan-curfew_updates.jpg—فائل فوٹو

ڈیرہ اسماعیل خان کے مختلف علاقوں میں دفعہ 144 کے تحت نقل و حرکت پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق ٹانک روڈ طارق شہید سے بھاگووال تک صبح 6 سے شام 6 بجے تک بند رہے گا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2020-02-15/734180_095435_updates.jpg
ڈیرہ اسماعیل خان میں 30 دن کیلئےدفعہ 144 نافذ

30 روز تک ضلع بھر میں جلسے، جلوسوں اور ریلیوں پر بھی پابندی عائد رہے گی، جبکہ خلاف ورزی پر دفعہ 188 کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

شہر کے دیگر علاقوں کلاچی، ہتھلہ، کوٹ اٹل، گرہ عبداللّٰہ، چہکان گاؤں، دربڑی، پوٹہ اور کوٹ عیسیٰ خان روڈ میں آمد و رفت معطل رہے گی۔

دوسری جانب تکوار، ہتھالہ، پوٹ، بڈھ، کنوری اور گرہ محبت لنک روڈز بند رہیں گے۔
Pages: [1]
View full version: ڈی آئی خان: دفعہ 144 نافذ، نقل و حرکت پر پابندی