ڈیرہ اسماعیل خان کے مختلف علاقوں میں دفعہ 144 کے تحت نقل و حرکت پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق ٹانک روڈ طارق شہید سے بھاگووال تک صبح 6 سے شام 6 بجے تک بند رہے گا۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں 30 دن کیلئےدفعہ 144 نافذ
30 روز تک ضلع بھر میں جلسے، جلوسوں اور ریلیوں پر بھی پابندی عائد رہے گی، جبکہ خلاف ورزی پر دفعہ 188 کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی
شہر کے دیگر علاقوں کلاچی، ہتھلہ، کوٹ اٹل، گرہ عبداللّٰہ، چہکان گاؤں، دربڑی، پوٹہ اور کوٹ عیسیٰ خان روڈ میں آمد و رفت معطل رہے گی۔
دوسری جانب تکوار، ہتھالہ، پوٹ، بڈھ، کنوری اور گرہ محبت لنک روڈز بند رہیں گے۔