پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-28/1560730_6402623_08_updates.jpg—فائل فوٹوپاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 10 ہزار روپے بڑھ کر 5 لاکھ 50 ہزار 562 روپے ہو گئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-20/1558398_025659_updates.jpg
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں آج بھی اضافہ
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 25 ڈالرز بڑھ کر 5037 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 8 ہزار 574 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 47 ہزار 18 روپے ہو گئی۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 100 ڈالرز بڑھ کر 5278 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔
Pages:
[1]