Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 863|Reply: 0

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205736
Post time The day before yesterday 19:10 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 10 ہزار روپے بڑھ کر 5 لاکھ 50 ہزار 562 روپے ہو گئی۔   
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں آج بھی اضافہ

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 25 ڈالرز بڑھ کر 5037 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔   

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 8 ہزار 574 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 47 ہزار 18 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 100 ڈالرز بڑھ کر 5278 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 07:24 GMT+5 , Processed in 0.046437 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list