دبئی میں دھماکا،1 شخص ہلاک
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں دھماکا سنا گیا ہے۔یو اے ای سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق دبئی کے علاقے مارینا میں دھماکے میں 1 شخص ہلاک ہو گیا ہے۔
متحدہ عرب امارات نے متعدد ایرانی میزائلوں کو روک دیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-28/1560739_022837_updates.jpg
بحرین میں دھماکوں کی آوازیں، خطرے کے سائرن بج گئے
بحرین کے دارالحکومت مناما میں دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
یواے اے حکام نے کہا ہے کہ یہ حملہ قومی خود مختاری اور بین الاقوامی قانون کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے اور متحدہ عرب امارات اس جارحیت کا جواب دینے کا مکمل حق محفوظ رکھتا ہے۔
ایران کی جانب سے یو اے ای میں الدفرا ایئربیس، بحرین میں ایئربیس کو نشانہ بنانے کی تصدیق کی گئی ہے۔
دوسری جانب خبر ایجنسی کے مطابق ریاض میں بھی دھماکے سنے گئے ہیں۔
Pages:
[1]