Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 212|Reply: 0

دبئی میں دھماکا،1 شخص ہلاک

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205342
Post time 2026-2-28 21:06:49 | Show all posts |Read mode
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں دھماکا سنا گیا ہے۔

یو اے ای سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق دبئی کے علاقے مارینا میں دھماکے میں 1 شخص ہلاک ہو گیا ہے۔  

متحدہ عرب امارات نے متعدد ایرانی میزائلوں کو روک دیا ہے۔   
بحرین میں دھماکوں کی آوازیں، خطرے کے سائرن بج گئے

بحرین کے دارالحکومت مناما میں دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے۔    

یواے اے حکام نے کہا ہے کہ یہ حملہ قومی خود مختاری اور بین الاقوامی قانون کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے اور متحدہ عرب امارات اس جارحیت کا جواب دینے کا مکمل حق محفوظ رکھتا ہے۔

ایران کی جانب سے یو اے ای میں الدفرا ایئربیس، بحرین میں ایئربیس کو نشانہ بنانے کی تصدیق کی گئی ہے۔

دوسری جانب خبر ایجنسی کے مطابق ریاض میں بھی دھماکے سنے گئے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-28 18:18 GMT+5 , Processed in 0.045896 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list