یوکرین ایرانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے: یوکرینی وزارت خارجہ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-28/1560761_1097523_%D8%AC%DA%A9%D8%B2%D8%B4_updates.jpgاینڈری سیبیہا — فائل فوٹویوکرینی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یوکرین ایرانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور ایران میں سیاسی تبدیلی کی حمایت جاری رکھے گا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی وزیرِ خارجہ اینڈری سیبیہا کا کہنا ہے کہ ایران میں حالیہ کشیدگی کی ذمہ دار ایران کی موجودہ قیادت ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-28/1560753_024834_updates.jpg
امن کے علمبردار ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنی حقیقت دکھا دی: میدویدیف
ایران کے ساتھ ہونے والے تمام مذاکرات محض ایک پردہ تھے: میدویدیفhttps://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
یوکرینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتِ حال کی بنیادی وجہ ایرانی حکومت کا تشدد اور استثنیٰ ہے۔
یوکرینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہیوکرین ایرانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور ایران میں سیاسی تبدیلی کی حمایت جاری رکھے گا۔
Pages:
[1]