Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 306|Reply: 0

یوکرین ایرانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے: یوکرینی وزارت خارجہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205342
Post time 2026-2-28 21:06:51 | Show all posts |Read mode
  اینڈری سیبیہا — فائل فوٹو

یوکرینی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یوکرین ایرانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور ایران میں سیاسی تبدیلی کی حمایت جاری رکھے گا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی وزیرِ خارجہ اینڈری سیبیہا کا کہنا ہے کہ ایران میں حالیہ کشیدگی کی ذمہ دار ایران کی موجودہ قیادت ہے۔   
امن کے علمبردار ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنی حقیقت دکھا دی: میدویدیف

ایران کے ساتھ ہونے والے تمام مذاکرات محض ایک پردہ تھے: میدویدیف    

یوکرینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتِ حال کی بنیادی وجہ ایرانی حکومت کا تشدد اور استثنیٰ ہے۔

یوکرینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ  یوکرین ایرانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور ایران میں سیاسی تبدیلی کی حمایت جاری رکھے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-28 18:15 GMT+5 , Processed in 0.048338 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list