slotcosino Publish time The day before yesterday 23:03

مشرق وسطیٰ صورتحال، کیا پاکستان کے پاس پیٹرول ذخائر کافی ہیں؟

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-28/1560769_99854_Oil-and-Gas-reserves1_updates.jpgفوٹو: فائل

مشرق وسطی کشیدگی کے باعث پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کے ذخائر کی صورتحال سامنے آگئی۔

اوگرا ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کے ذخائر ضرورت کے مطابق موجود ہیں۔

اوگرا حکام کے مطابق ملک میں پیٹرول و ڈیزل کے 28 دن سے زائد کے ذخائر موجود ہیں، آئل مارکیٹنگ کمپنیاں 21 دن کے ذخائر رکھنے کی پابند ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-28/1560759_030549_updates.jpg
کراچی ایئرپورٹ اور اطراف سیکیورٹی ہائی الرٹ

کراچی میں ایئرپورٹ اور اس کے اطراف کے علاقے میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

جب اوگرا حکام سے سوال کیا گیا کہ کیا مشرق وسطی میں کشیدگی سےتیل کی ترسیل متاثرہوسکتی ہے؟ تو اس پر حکام نے جواب دیا کہ ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان زیادہ تر پیٹرولیم مصنوعات مشرق وسطی سے درآمد کرتا ہے، پاکستان قطر سے ماہانہ 8 ایل این جی کارگوز بھی درآمد کر رہا ہے۔
Pages: [1]
View full version: مشرق وسطیٰ صورتحال، کیا پاکستان کے پاس پیٹرول ذخائر کافی ہیں؟