Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 407|Reply: 0

مشرق وسطیٰ صورتحال، کیا پاکستان کے پاس پیٹرول ذخائر کافی ہیں؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205384
Post time 2026-2-28 23:03:53 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: فائل

مشرق وسطی کشیدگی کے باعث پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کے ذخائر کی صورتحال سامنے آگئی۔

اوگرا ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کے ذخائر ضرورت کے مطابق موجود ہیں۔

اوگرا حکام کے مطابق ملک میں پیٹرول و ڈیزل کے 28 دن سے زائد کے ذخائر موجود ہیں، آئل مارکیٹنگ کمپنیاں 21 دن کے ذخائر رکھنے کی پابند ہیں۔   
کراچی ایئرپورٹ اور اطراف سیکیورٹی ہائی الرٹ

کراچی میں ایئرپورٹ اور اس کے اطراف کے علاقے میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔   

جب اوگرا حکام سے سوال کیا گیا کہ کیا مشرق وسطی میں کشیدگی سےتیل کی ترسیل متاثرہوسکتی ہے؟ تو اس پر حکام نے جواب دیا کہ ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان زیادہ تر پیٹرولیم مصنوعات مشرق وسطی سے درآمد کرتا ہے، پاکستان قطر سے ماہانہ 8 ایل این جی کارگوز بھی درآمد کر رہا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-28 20:03 GMT+5 , Processed in 0.050349 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list