slotcosino Publish time Yesterday 00:22

کوئٹہ: غیرقانونی مقیم افغانیوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 200 گرفتار، ڈی سی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-02-28/1560773_1304861_afghan-arrest_updates.jpgفوٹو: فائل

کوئٹہ میں غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاون جاری ہے، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے مطابق200 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

ڈی سی مہراللّٰہ بادینی نے کہا ہے کہ کچلاک، سیٹلائیٹ ٹاؤن، پشتون آباد اسپنی روڈ، بائی پاس میں کارروائی کی ہے۔

گرفتار افراد کو بارڈر کی بندش کے باعث ڈی سی آفس میں ریلیف سینٹر میں رکھا ہے۔

یکم ستمبر 2025 سے اب تک ایک لاکھ 16 ہزار سے زائد افغانیوں کو واپس بجھوایا گیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: کوئٹہ: غیرقانونی مقیم افغانیوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 200 گرفتار، ڈی سی