Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 583|Reply: 0

کوئٹہ: غیرقانونی مقیم افغانیوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 200 گرفتار، ڈی سی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205449
Post time 2 hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  فوٹو: فائل

کوئٹہ میں غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاون جاری ہے، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے مطابق  200 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

ڈی سی مہراللّٰہ بادینی نے کہا ہے کہ کچلاک، سیٹلائیٹ ٹاؤن، پشتون آباد اسپنی روڈ، بائی پاس میں کارروائی کی ہے۔

گرفتار افراد کو بارڈر کی بندش کے باعث ڈی سی آفس میں ریلیف سینٹر میں رکھا ہے۔

یکم ستمبر 2025 سے اب تک ایک لاکھ 16 ہزار سے زائد افغانیوں کو واپس بجھوایا گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-1 03:21 GMT+5 , Processed in 0.046579 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list