ایران: نئے رہنما کے انتخاب تک عارضی کونسل قیادت کے امور سنبھالے گی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-01/1560960_4369267_8_updates.jpgفائل فوٹو
ایران کے نئے سپریم لیڈر کے انتخاب تک عارضی کونسل قیادت کے امور کا چارج سنبھالے گی۔
ترجمان مجلس خبرگان کے مطابق ایرانی مجلس خبرگان شہید آیت اللہ خامنہ ای کے جانشین کا انتخاب کرے گی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-01/1560948_090635_updates.jpg
آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد نیا سپریم لیڈر کون ہوگا؟
خامنہ ای تقریباً چار دہائیوں تک اسلامی جمہوریہ ایران کی قیادت کرتے رہے https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
ایرانی میڈیا کے مطابق صدر، چیف جسٹس اور نگہبان کونسل کے ایک فقیہ پر مشتمل عبوری کونسل تمام قیادت کے فرائض سنبھالے گی، یہ فیصلہ سپریم لیڈر کا عہدہ خالی یا غیر فعال ہونے کی صورت میں آئینی ضابطے کے تحت کیا گیا ہے۔
Pages:
[1]