slotcosino Publish time 2026-3-2 18:37:04

کراچی: شادی کا جھانسہ دیکر خاتون سے زیادتی کے ملزم کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-02/1561236_7217114_11_updates.jpg
---فائل فوٹو

کراچی میں شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزم کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کر دی گئی۔

سندھ ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کی فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-11/1509151_083356_updates.jpg
کراچی: بچیوں کے ساتھ زیادتی کا ملزم پکڑا گیا

ملزم کے موبائل سے متعدد ویڈیوز بھی برآمد ہوئی ہیں، موبائل قبضے میں لیکر فرانزک کیلئے بھیجا جارہا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

جسٹس اقبال کلہوڑو نے اپیل مسترد کرتے ہوئے کہا کہ شادی کے وعدے سے خاتون کو قائل کرنا ذہنی دباؤ اور فریب کے زمرے میں آتا ہے۔

یاد رہے کہ ٹرائل کورٹ نے ملزم کو 10 سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: شادی کا جھانسہ دیکر خاتون سے زیادتی کے ملزم کی سزا کیخلاف اپیل مسترد