Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 748|Reply: 0

کراچی: شادی کا جھانسہ دیکر خاتون سے زیادتی کے ملزم کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205898
Post time 2026-3-2 18:37:04 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

کراچی میں شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزم کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کر دی گئی۔

سندھ ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کی فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔   
کراچی: بچیوں کے ساتھ زیادتی کا ملزم پکڑا گیا

ملزم کے موبائل سے متعدد ویڈیوز بھی برآمد ہوئی ہیں، موبائل قبضے میں لیکر فرانزک کیلئے بھیجا جارہا ہے۔   

جسٹس اقبال کلہوڑو نے اپیل مسترد کرتے ہوئے کہا کہ شادی کے وعدے سے خاتون کو قائل کرنا ذہنی دباؤ اور فریب کے زمرے میں آتا ہے۔

یاد رہے کہ ٹرائل کورٹ نے ملزم کو 10 سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 14:26 GMT+5 , Processed in 0.044656 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list