علاقائی فضائی حدود کی بندش کے باعث دبئی ایئر پورٹ بند
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-02/1561267_4327347_Emarites-Airline-and-Dubai-AIr-Port_updates.jpg—فائل فوٹواماراتی ایوی ایشن حکام نے کہا ہے کہ علاقائی فضائی حدود کی بندش کے باعث دبئی ایئرپورٹ کو بند کر دیا گیا ہے۔
اماراتی ایوی ایشن حکام کے مطابق 3 مارچ سہ پہر 3 بجے تک دبئی آنے جانے والی تمام پروازیں معطل رہیں گی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-07/1517281_093259_updates.jpg
دبئی ایئر پورٹ پر جدید ’پری کلیئرنس سسٹم‘ نصب
دبئی ایئر پورٹ پر جدید ’پری کلیئرنس سسٹم‘ نصب کر دیا گیا جس کے باعث امیگریشن عمل میں 40 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
حکام نے بتایا ہے کہ مسافر 5 مارچ تک متبادل پروازوں پر 20 مارچ تک کی نئی بکنگ کرا سکتے ہیں۔
اماراتی ایوی ایشن حکام کا کہنا ہے کہ دبئی بھر میں سٹی چیک اِن مراکز عارضی طور پر اگلے حکم تک بند کر دیے گئے۔
Pages:
[1]