Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 168|Reply: 0

علاقائی فضائی حدود کی بندش کے باعث دبئی ایئر پورٹ بند

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205946
Post time 2026-3-2 20:34:06 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

اماراتی ایوی ایشن حکام نے کہا ہے کہ علاقائی فضائی حدود کی بندش کے باعث دبئی ایئرپورٹ کو بند کر دیا گیا ہے۔

اماراتی ایوی ایشن حکام کے مطابق 3 مارچ سہ پہر 3 بجے تک دبئی آنے جانے والی تمام پروازیں معطل رہیں گی۔   
دبئی ایئر پورٹ پر جدید ’پری کلیئرنس سسٹم‘ نصب

دبئی ایئر پورٹ پر جدید ’پری کلیئرنس سسٹم‘ نصب کر دیا گیا جس کے باعث امیگریشن عمل میں 40 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔   

حکام نے بتایا ہے کہ مسافر 5 مارچ تک متبادل پروازوں پر 20 مارچ تک کی نئی بکنگ کرا سکتے ہیں۔

اماراتی ایوی ایشن حکام کا کہنا ہے کہ دبئی بھر میں سٹی چیک اِن مراکز عارضی طور پر اگلے حکم تک بند کر دیے گئے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 16:06 GMT+5 , Processed in 0.056616 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list