slotcosino Publish time 2026-3-3 01:07:54

امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں میں سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی اہلیہ بھی شہید ہوگئیں

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-02/1561314_8783622_khamnai_updates.jpgآیت اللّٰہ خامنہ ای : فائل فوٹو

امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں میں سپریم لیڈرآیت اللّٰہ خامنہ ای کی اہلیہ بھی شہید ہوگئیں۔

ایرانی ٹی وی کا کہنا ہے کہ سپریم لیڈر کی اہلیہ منصورہ باغزادہ امریکی حملے میں شدید زخمی ہوئی تھیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ ایران نے امریکی و اسرائیلی حملوں میں اپنے رہبر اعلیٰ آیت اللّٰہ خامنہ ای اور عسکری قیادت کی شہادت کی تصدیق کی تھی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-01/1560988_041729_updates.jpg
روسی صدر نے آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت کو سفاکانہ عمل قرار دے دیا

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے ’انسانی اخلاقیات اور بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی‘ قرار دیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا نے تصدیق کی کہ پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر انچیف محمد پاکپور اور ایران کی ڈیفنس کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی بھی امریکی اور اسرائیلی حملوں میں شہید ہو گئے ہیں۔

خامنہ ای کی شہادت کے بعد تین رکنی عبوری کونسل نے کنٹرول سنبھال لیا، ایران میں 40 روزہ سوگ اور 7 دن تعطیل کا اعلان کیا گیا۔
Pages: [1]
View full version: امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں میں سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی اہلیہ بھی شہید ہوگئیں