Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 106|Reply: 0

امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں میں سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی اہلیہ بھی شہید ہوگئیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-3-3 01:07:54 | Show all posts |Read mode
  آیت اللّٰہ خامنہ ای : فائل فوٹو  

امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں میں سپریم لیڈر  آیت اللّٰہ خامنہ ای کی اہلیہ بھی شہید ہوگئیں۔

ایرانی ٹی وی کا کہنا ہے کہ سپریم لیڈر کی اہلیہ منصورہ باغزادہ امریکی حملے میں شدید زخمی ہوئی تھیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ ایران نے امریکی و اسرائیلی حملوں میں اپنے رہبر اعلیٰ آیت اللّٰہ خامنہ ای اور عسکری قیادت کی شہادت کی تصدیق کی تھی۔   
روسی صدر نے آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت کو سفاکانہ عمل قرار دے دیا

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے ’انسانی اخلاقیات اور بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی‘ قرار دیا ہے۔   

ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا نے تصدیق کی کہ پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر انچیف محمد پاکپور اور ایران کی ڈیفنس کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی بھی امریکی اور اسرائیلی حملوں میں شہید ہو گئے ہیں۔

خامنہ ای کی شہادت کے بعد تین رکنی عبوری کونسل نے کنٹرول سنبھال لیا، ایران میں 40 روزہ سوگ اور 7 دن تعطیل کا اعلان کیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:33 GMT+5 , Processed in 0.045985 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list