فروری کی برآمدات جنوری کے مقابلے 25 فیصد کم رہیں: ادارۂ شماریات
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-03/1561546_5590025_Pakistan-Bureau-of-Statistics_updates.jpg—فائل فوٹوادارۂ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ماہ فروری کی برآمدات جنوری کے مقابلے 25 فیصد کم رہیں۔
ادارۂ شماریات پاکستان نے تجارتی اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں جن کے مطابق ماہانہ بنیاد پر تجارتی خسارہ 8 اعشاریہ 4 فیصد بڑھ کر 2 اعشاریہ 98 ارب ڈالرز ہو گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-01-02/1427012_055118_updates.jpg
رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران برآمدات میں 10.52 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ شماریات
رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران برآمدات میں 10.52 فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا دسمبر مجموعی برآمدات کا حجم 16 ارب 56 کروڑ ڈالر رہا۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
8 ماہ میں تجارتی خسارہ 25 فیصد اضافے سے 25 ارب ڈالرز سے تجاوز کر گیا۔
رواں مالی سال برآمدات میں 7 اعشاریہ 3 فیصد کمی ہوئی اور درآمدات میں 8 اعشاریہ 1 فیصد اضافہ ہوا۔
Pages:
[1]