Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 522|Reply: 0

فروری کی برآمدات جنوری کے مقابلے 25 فیصد کم رہیں: ادارۂ شماریات

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206278
Post time 2026-3-3 17:22:03 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

ادارۂ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ماہ فروری کی برآمدات جنوری کے مقابلے 25 فیصد کم رہیں۔

ادارۂ شماریات پاکستان نے تجارتی اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں جن کے مطابق ماہانہ بنیاد پر تجارتی خسارہ 8 اعشاریہ 4 فیصد بڑھ کر 2 اعشاریہ 98 ارب ڈالرز ہو گیا۔   
رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران برآمدات میں 10.52 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ شماریات

رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران برآمدات میں 10.52 فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا دسمبر مجموعی برآمدات کا حجم 16 ارب 56 کروڑ ڈالر رہا۔    

8 ماہ میں تجارتی خسارہ 25 فیصد اضافے سے 25 ارب ڈالرز سے تجاوز کر گیا۔

رواں مالی سال برآمدات میں 7 اعشاریہ 3 فیصد کمی ہوئی اور درآمدات میں 8 اعشاریہ 1 فیصد اضافہ ہوا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 14:06 GMT+5 , Processed in 0.061706 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list