slotcosino Publish time 2026-3-3 18:40:03

ایران میں 4 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-03/1561562_727186_Earth-Quake-3_updates.jpg—فائل فوٹو

ایرانی صوبے فارس میں 4 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ایرانی صوبے فارس کے ضلع گیراش میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2023-01-29/1187589_095930_updates.jpg
ایران: ترک سرحد کے قریب زلزلہ، 3 افراد جاں بحق، 300 زخمی

ایران کے شمال مغربی حصے میں ترکیے کی سرحد کے قریب شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

زلزلے کا مرکز گیراش شہر کے شمال مغرب میں 10 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔

زلزلے کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق دن 11 بج کر 54 منٹ پر محسوس کیے گئے۔

زلزلے سے فوری طور پر کسی جانی اور مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
Pages: [1]
View full version: ایران میں 4 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ