ایرانی صوبے فارس میں 4 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ایرانی صوبے فارس کے ضلع گیراش میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
ایران: ترک سرحد کے قریب زلزلہ، 3 افراد جاں بحق، 300 زخمی
ایران کے شمال مغربی حصے میں ترکیے کی سرحد کے قریب شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے۔
زلزلے کا مرکز گیراش شہر کے شمال مغرب میں 10 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔
زلزلے کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق دن 11 بج کر 54 منٹ پر محسوس کیے گئے۔
زلزلے سے فوری طور پر کسی جانی اور مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔